11 مارچ 2012 - 20:30

اطلاعات کے مطابق صوبہ خیبر پختون خواہ پایان استرزئی کوہاٹ کے رہائشی لیفٹیننٹ وجیہہ اللہ پیشاور میں یزیدیوں کی فائرنگ سے شہید ہوگئے۔ جنیں ابتدائی طور پر مقامی اسپتال منتقل گیا تھا۔لیکن وجیہہ اللہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے اپنے مولا اور آقا سے جا ملے۔

ابنا: مزید اطلاعات کے مطابق شھید لیفٹیننٹ وجیہہ اللہ جن کا تعلق مکتب جعفریہ سے تھا۔ درندہ صفت یزیدیوں کے حملہ میں مقام شہادت پر فائز ہوگئے۔یاد رھے صوبہ خیبر پختون خواہ میں ان دو دنوں میں ہونے والا یہ دوسرا حملہ ھے۔جبکہ کل زخمی ہونے والے ڈاکٹر جلال کی حالت بھی اس وقت نہایت حساس بتائی جا رھی ھے۔...../169